Ticker

6/recent/ticker-posts

گلوکار شمن علی میرالی کی آواز میں استاد بخاری کا ایک خوبصورت گیت


آج ہم آپ کی خدمت میں سندھ کے مشہور گلوکار کی آواز میں سندھ کے نامور شاعر استاد بخاری کی شاعری کا ایک خوبصورت گیت پیش کر رہے ہیں۔ 

استاد بخاری سندھ کے عظیم شاعر تھے جنہوں نے سندھ کے ہر طبقہ کے لئے ایک خوبصورت اور دلکش شاعری کی۔ آپ نے اتنی شاعری کی کہ آپ کی وفات کے بعد بھی ان کی لکھی ہوئی شاعری کی کتابیں چھپتی رہیں۔ 
ہم اپنی ویبسائیٹ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہےہیں اگر آپ کے پاس کوئی رائے ہے تو ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے گا

Post a Comment

0 Comments