Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھ کے انقلابی شاعر استاد راشد مورائی کی خوبصورت شاعری

 

Rashid Morai Poetry

استاد راشد مورائی سندھ کے انقلابی شاعر تھے جنہوں نے اپنی تصنیف میں سندھیوں کے مسائل اور مزدور طبقہ کی پریشانیوں کو اجاگر کیا

استاد راشد مورائی پیشہ کے لحاظ سے پرائمری ٹیچر تھے لیکن آپ شاعری میں ایک مفکر اور فلاسافر جیسی روح تھی۔ سندھ کے کئی مشہور گلوکاروں نے اپنی دھنوں کے ذریعہ آپ کی فکر کو اجاگر کیا ۔ آج بھی سندھ کے اہم دنوں پر استاد راشد کے گیت سنا کر سندھیوں کے خون کو گرامایا جاتا ہے۔ استاد راشد کے کچھ اشعار ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

rashid morai poetry

rashid morai poetry1

rashid morai poetry2


rashid morai poetry3

rashid morai poetry4



Post a Comment

0 Comments