شاہ عبداللطیف بھٹائی کی کربلا واقعہ کے اوپر شاعری کی ایک جھلک
شاہ عبداللطیف دنیا
کے وہ واحد شاعر ہیں جنہوں نے واقعہ کربلا کو دس صدیاں گذرنے کے بعد بھی اچھی طرح سے
سوچ سمجھی کر ایک منظم طریقہ سے تسلسل کے ساتھہ اماموں کا روانگی سے لیکر کربلا پہنچنے تک، کربلا کی جنگ شروع ہونے سے اماموں کی
شہادت تک اور اس کے بعد کے مناظر کو اپنی شاعری کے ذریعہ اچھے انداز میں پیش کیا ہے
۔ تو آئیے ایک نظر شاہ عبداللطیف کی شاعری پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comments box