سرمدسندھی سندھ کے ایک مشہور نوجوان فنکار تھے۔ جنہوں نے ایم أر ڈی کے دور میں انقلابی گیت گا کر سندھ کے نوجواںوں میں جوش و جذبہ جگانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہم آپ کےلٕے مرحوم کا ایک خوبصورت گیت آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں جس کے الفاظ ہیں جے جیون تومیں سندھ نہ آ
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comments box