Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھ کے مشہور فنکار ساجد علی ساجد کا ایک گیت

سندھ کے مشہور فنکار ساجد علی ساجد کا ایک گیت

ساجد علی ساجد سندھ کے ایک عظیم فنکار ہیں

 جنہوں نے انقلابی سبق آموز  اور لوک گیت گاکر اپنا لوہا منوایا ہے۔ ان کے منفرد انداز کی وجہ سے ساجد علی ساجد کو سندھ کا عطااللہ نیازی بھی کہا جاتا ہے۔ ساجد علی ساجدنے سندھ کے کٸی شاعروں کے گیت گاۓ ہیں جن میں استاد بخاری، شیخ ایاز ، شاہ عبدالطیف بھٹاٸی انور قمبرانی اور کٸی شامل ہیں۔ آج ہم آپ کی خدمت میں ایک مشہور گیت مالک پنہنجو جہان ڈس پیش کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آۓگا




Post a Comment

0 Comments