Ticker

6/recent/ticker-posts

ماں سیندھ سندھو جی: گلوکار دلشیر تیونوں

dil sher teewnu song


دلشیر تیونوں کا قومی گیت: ماں سیندھ سندھو جی سجاٸیندس

دلشیر تیونوں سندھ کے مشہور فنکار ہیں جن کاتعلق نوشہرو فیروز ضلعہ کے مورو شہر سے ہے۔ دلشیر تیونوں کے بڑے بھاٸی گلشیر تیونوں بھی ایک عظیم فنکار تھے اور ان کی شہادت کے بعد دلشیر تیونوں نے اپنے بھاٸی کے استاد کی سرپرستی میں گانا سیکھا اور رفتہ رفتہ سندھ میں شہرت کی بلندیوں کو چھوتے گۓ۔ آج کل گلشیر تیونوں کا سندھ کے عظیم فنکاروں میں ہوتا ہے۔ دلشیر تیونوں کا قومی گیت: ماں سیندھ سندھو جی سجاٸیندس آپکی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آۓ گا





Post a Comment

0 Comments