Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھ کے مشہور فنکار استاد انور حسیں وسطڑو کا ایک خوبصورت گیت

 

Anwar Hussain Vistro Song

استد انور حسیں وسظڑو سندھ کے ایک مشہور فنکار ہیں جن کو آج تک شوق سے سنا جاتا ہے

انور حسین وسطڑوسندھ کے ایک مشہور فنکار ہیں جن کو پورے سندھ میں شوق سے سنا جاتا ہے۔ استاد انور حسین وسطڑو سندھ کے پرانے اور عوامی فنکار ہیں، جنہوں نے کئی برسوں تک فن کی خدمت کی۔ لیکن آج وہ مشکلاتوں کا سامنہ کر رہیں ہیں۔ 
استاد انور حسین وسطڑو کے کئی ایسے گیت مشہور ہیں جو آج تک لوگوں کی دلوں میں محفوظ ہیں۔ ابھی استاد انور وسطڑو کا ایک گیت آپ کی خدمت میں پیش کر رہیں امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔



Post a Comment

1 Comments

  1. Harrah's Cherokee Casino & Hotel - Jackson, NC 74032 - JT
    Harrah's Cherokee 고양 출장안마 Casino & 서귀포 출장샵 Hotel - 당진 출장마사지 Jackson, NC 74032, 광명 출장안마 Harrah's Cherokee Casino and Hotel - Jackson, NC 74032. 하남 출장마사지

    ReplyDelete

Please do not enter any spam link in the comments box