Ticker

6/recent/ticker-posts

سندھی لوک گیت ہو جمالو تاریخ کی نظر میں

سندھی لوک گیت ہو جمال تاریخ کی نظر میں

سندھی لوک گیت ہو جمالی کئی صدیاں پرانا گیت ہوکر آج سندھ کی پہچان بنا ہوا ہے

 گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکارہ، گلوکارہ، اور مصنفہ ہما میر نے اپنی آواز میں سندھی لوک گیت ہو جمالو رلیز کیا ہے۔ اس لوک گیت کو ہم نے ہر جگہ اور  ہر پروگرام میں سنا ہوگا، لیکن شاید ہی کسی کو اس گیت کی ارتقا اور تخلیق کے بارے میں پتہ ہو۔
 سہنی سندھ اس وڈیو کے ذریعہ آپ دوستوں کے لئے لوک گیت ہو جمالو کی تاریخ میں کچھہ بتایا ہے۔ امید ہے آپ کو یہ وڈیو پسند آئے گی۔ 




Post a Comment

0 Comments