Ticker

6/recent/ticker-posts

مرحوم سرمد سندھی کا ایک خوبصورت گیت الائی ماں پیاں شراب تھو

 

مرحوم سرمد سندھی کا ایک خوبصورت گیت "الائی ماں پیاں شراب تھو

سرمد سندھی سندھ کے انقلابی فنکار جس کو پوری عمر یاد کیا جائے گا

سرمد سندھی سندھ کے عظیم فنکار تھے انہوں نے ہمیشہ سندھ دھرتی سے محبت بھرے جذبات رکھے اور شروع سے ہی انقلابی گیت گا کر سندھی قوم میں سندھیت کا جذبہ جگائے رکھا۔ 
آپ کی خدمت میں ہم رحمان مغل المعروف سرمد سندھی کا ایک مشہور گیت پیش کر رہے ہیں ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ 




مزید خوبصورت گانے اور سہنی سندھ سے متعلق جاننے کے لئے ہمارے ساتھی جڑے رہیے

Post a Comment

0 Comments